Q: پاکستان کو کس قسم کی ریاست کہا جاسکتا ہے؟
Answer: C. نظریاتی
Q: وہ عناصر جو کسی نظریہ کو تشکیل دیتے ہیں کیا کہلاتے ہیں؟
Answer: D. ماخذ
Q: نظریاتی قوم کے افراد کس قسم کی زندگی گزارتے ہیں؟
Answer: B. بامقصد
Q: انڈین نیشنل کانگریس کا بانی کون تھا؟
Answer: A. اے او ہیوم
Q: علیحدہ مسلم قومیت کی بنیاد کیا تھی؟
Answer: B. کلمہ توحید
Q: اسلامی ریاست کی بنیاد کن اصولوں پر ہوتی ہے؟
Answer: C. جمہوری
Q: قائداعظم نے بلوچستان کے شاہی دربار سے کب خطاب کیا؟
Answer: A. 12 فروری 1948
Q: سر سید احمد خان کہاں پیدا ہوئے؟
Answer: D. دہلی
Q: مغل خاندان کا آخری بادشاہ کون تھا؟
Answer: D. بہادر شاہ ظفر
Q: انگریز تاجروں کی تجارتی کمپنی کا نام کیا تھا؟
Answer: A. ایسٹ انڈیا کمپنی
Q: اردو ہندی تنازعہ کب ہوا؟
Answer: A. 1867
Q: کون سی پارٹی 1885 میں قائم ہوئی؟
Answer: B. انڈین نیشنل کانگریس
Q: آل انڈیا مسلم لیگ کب قائم ہوئی؟
Answer: B. 1906
Q: نیہرو رپورٹ کب پیش کی گئی؟
Answer: C. 1928
Q: 1930 کے الہ آباد اجلاس میں صدارتی خطاب کس نے کیا؟
Answer: B. علامہ اقبال
Q: بنگال کی تقسیم کب طے کی گئی؟
Answer: B. 1905
Q: لاہور قرارداد کس نے پیش کی؟
Answer: D. مولوی فضل الحق
Q: دوسری عالمی جنگ کب شروع ہوئی؟
Answer: C. 1939
Q: کرپس مشن میں کتنے وزراء شامل تھے؟
Answer: B. تین
Q: سی-آر فارمولا کس نے پیش کیا؟
Answer: A. راج گوپال آچاریا