New past papers will be uploaded soon! New past papers will be uploaded soon!

Free MCQs & Online Quiz Practice for Exams

Review Mode Quiz Mode

    Q: پاکستان کو کس قسم کی ریاست کہا جاسکتا ہے؟

    A) سیاسی
    B) تصوری
    C) نظریاتی
    D) معاشی

    Q: وہ عناصر جو کسی نظریہ کو تشکیل دیتے ہیں کیا کہلاتے ہیں؟

    A) اجزاء
    B) حصے
    C) ذرائع
    D) ماخذ

    Q: نظریاتی قوم کے افراد کس قسم کی زندگی گزارتے ہیں؟

    A) بامعنی
    B) بامقصد
    C) باعزت
    D) اخلاقی

    Q: انڈین نیشنل کانگریس کا بانی کون تھا؟

    A) اے او ہیوم
    B) سر سید احمد خان
    C) گاندھی
    D) سر اسٹیفورڈ کرپس

    Q: علیحدہ مسلم قومیت کی بنیاد کیا تھی؟

    A) نماز
    B) کلمہ توحید
    C) سماجی انصاف
    D) خود مختاری

    Q: اسلامی ریاست کی بنیاد کن اصولوں پر ہوتی ہے؟

    A) سیاسی
    B) معاشی
    C) جمہوری
    D) آفاقی

    Q: قائداعظم نے بلوچستان کے شاہی دربار سے کب خطاب کیا؟

    A) 12 فروری 1948
    B) 14 فروری 1948
    C) 14 مارچ 1948
    D) 14 جولائی 1948

    Q: سر سید احمد خان کہاں پیدا ہوئے؟

    A) آگرہ
    B) مدراس
    C) بنگال
    D) دہلی

    Q: مغل خاندان کا آخری بادشاہ کون تھا؟

    A) ظہیرالدین بابر
    B) جلال الدین اکبر
    C) اورنگ زیب عالمگیر
    D) بہادر شاہ ظفر

    Q: انگریز تاجروں کی تجارتی کمپنی کا نام کیا تھا؟

    A) ایسٹ انڈیا کمپنی
    B) برٹش انڈیا کمپنی
    C) اینگلو انڈیا کمپنی
    D) رائل انڈیا کمپنی

    Q: اردو ہندی تنازعہ کب ہوا؟

    A) 1867
    B) 1767
    C) 1866
    D) 1865

    Q: کون سی پارٹی 1885 میں قائم ہوئی؟

    A) مسلم لیگ
    B) انڈین نیشنل کانگریس
    C) مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن
    D) انجمن حمایت اسلام

    Q: آل انڈیا مسلم لیگ کب قائم ہوئی؟

    A) 1905
    B) 1906
    C) 1907
    D) 1908

    Q: نیہرو رپورٹ کب پیش کی گئی؟

    A) 1926
    B) 1927
    C) 1928
    D) 1929

    Q: 1930 کے الہ آباد اجلاس میں صدارتی خطاب کس نے کیا؟

    A) لیاقت علی خان
    B) علامہ اقبال
    C) قائداعظم
    D) مولوی فضل الحق

    Q: بنگال کی تقسیم کب طے کی گئی؟

    A) 1805
    B) 1905
    C) 1906
    D) 1911

    Q: لاہور قرارداد کس نے پیش کی؟

    A) علامہ اقبال
    B) قائداعظم
    C) لیاقت علی خان
    D) مولوی فضل الحق

    Q: دوسری عالمی جنگ کب شروع ہوئی؟

    A) 1837
    B) 1938
    C) 1939
    D) 1945

    Q: کرپس مشن میں کتنے وزراء شامل تھے؟

    A) دو
    B) تین
    C) چار
    D) پانچ

    Q: سی-آر فارمولا کس نے پیش کیا؟

    A) راج گوپال آچاریا
    B) جواہر لال نہرو
    C) مہاتما گاندھی
    D) مولانا ابوالکلام آزاد
Bootstrap Footer Square Arrow Go to Top Button