Q: ذوالفقار علی بھٹو کب ملک کے پہلے سو یلین مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر بنے؟
Answer: B. 20, دسمبر ,1971
Q: صنعتوں کی قومی ملکیت (نیشنلائزیشن) کا اعلان کب کیا گیا؟
Answer: A. 2 جنوری 1972
Q: ۔ 1973 ء کا آئین بنانے کے لیے قومی اسمبلی کی کمیٹی کی تعداد کتنی تھی؟
Answer: D. 25
Q: اقتدار سنبھالنے کے بعد جنرل ضیاء الحق نے کتنے دنوں میں انتخابات کرانے کا وعدہ کیا؟
Answer: B. 90
Q: جنرل ضیاء کب صدر پاکستان بنے؟
Answer: C. جولائی 1978
Q: جون 20 1980 ء کو ضیاء الحق نے کون سا آرڈیننس جاری کیا؟ ۔
Answer: C. زکوٰۃ و عشر
Q: پانچ نکاتی پروگرام کس وزیر اعظم نے پیش کیا؟
Answer: B. محمد خان جونیجو
Q: وزیر اعظم بے نظیر بھٹو نے قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ کب لیا؟
Answer: D. 12 دسمبر 1988
Q: عوامی کاموں کا پروگرام کس نے شروع کیا؟
Answer: B. بے نظیر بھٹو
Q: نواز شریف پہلی بار وزیر اعظم کب بنے؟
Answer: A. 6 نومبر 1990
Q: پاکستان کی تاریخ میں 28 مئی 1998ء کیوں اہم ہے؟
Answer: D. پاکستان ایٹمی طاقت بنا
Q: بھٹو دور میں مارشل لاء کب ختم کیا گیا؟
Answer: D. اگست 1972
Q: قومی مالیاتی کمیشن ایوارڈ کس نے شروع کیا؟
Answer: B. نواز شریف
Q: پاکستان اور چین کے درمیان سرحدی معاہدہ کب ہوا؟
Answer: D. 1963
Q: گوادر بندرگاہ کس کے تعاون سے تعمیر ہوئی؟
Answer: B. چین
Q: پاکستان اور بھارت کے درمیان کشمیر کے مسئلے پر کتنی جنگیں ہوئیں؟
Answer: B. 3
Q: پاکستان اور بھارت کے درمیان شملہ معاہدہ کب ہوا؟
Answer: B. 1972
Q: ٫۔ 1960 ۶ میں بھارت اور پاکستان کے درمیان کون سا معاہدہ ہوا؟
Answer: A. معاہدہ سندھ طاس
Q: شاہ ایران نے پہلی بار پاکستان کا دورہ کب کیا؟
Answer: B. 1950
Q: علاقائی تعاون برائے ترقی کے اراکین کون تھے؟ (RCD)
Answer: A. اور پاکستان ایران، ترکی