New past papers will be uploaded soon! New past papers will be uploaded soon!

Free MCQs & Online Quiz Practice for Exams

Review Mode Quiz Mode

    Q: ذوالفقار علی بھٹو کب ملک کے پہلے سو یلین مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر بنے؟

    A) 16, دسمبر ,1971
    B) 20, دسمبر ,1971
    C) 22, دسمبر ,1971
    D) 23, دسمبر ,1971

    Q: صنعتوں کی قومی ملکیت (نیشنلائزیشن) کا اعلان کب کیا گیا؟

    A) 2 جنوری 1972
    B) 12 جنوری 1972
    C) 16 جنوری 1972
    D) 20 جنوری 1972

    Q: ۔ 1973 ء کا آئین بنانے کے لیے قومی اسمبلی کی کمیٹی کی تعداد کتنی تھی؟

    A) 15
    B) 20
    C) 22
    D) 25

    Q: اقتدار سنبھالنے کے بعد جنرل ضیاء الحق نے کتنے دنوں میں انتخابات کرانے کا وعدہ کیا؟

    A) 80
    B) 90
    C) 95
    D) 100

    Q: جنرل ضیاء کب صدر پاکستان بنے؟

    A) جولائی 1977
    B) مارچ 1978
    C) جولائی 1978
    D) ستمبر 1978

    Q: جون 20 1980 ء کو ضیاء الحق نے کون سا آرڈیننس جاری کیا؟ ۔

    A) لیبر ریفارمز
    B) اسلامی حدود و تعزیرات
    C) زکوٰۃ و عشر
    D) زکوٰۃ فاؤنڈیشن

    Q: پانچ نکاتی پروگرام کس وزیر اعظم نے پیش کیا؟

    A) بے نظیر بھٹو
    B) محمد خان جونیجو
    C) نواز شریف
    D) غلام مصطفیٰ جتوئی

    Q: وزیر اعظم بے نظیر بھٹو نے قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ کب لیا؟

    A) 2 دسمبر 1988
    B) 8 دسمبر 1988
    C) 10 دسمبر 1988
    D) 12 دسمبر 1988

    Q: عوامی کاموں کا پروگرام کس نے شروع کیا؟

    A) محمد خان جونیجو
    B) بے نظیر بھٹو
    C) نواز شریف
    D) غلام اسحاق خان

    Q: نواز شریف پہلی بار وزیر اعظم کب بنے؟

    A) 6 نومبر 1990
    B) 6 دسمبر 1990
    C) 6 جنوری 1991
    D) 6 فروری 1992

    Q: پاکستان کی تاریخ میں 28 مئی 1998ء کیوں اہم ہے؟

    A) نواز شریف وزیر اعظم بنے
    B) مارشل لاء نافذ ہوا
    C) سیلف ایمپلائمنٹ اسکیم کا آغاز ہوا
    D) پاکستان ایٹمی طاقت بنا

    Q: بھٹو دور میں مارشل لاء کب ختم کیا گیا؟

    A) فروری 1972
    B) مارچ 1972
    C) اپریل 1972
    D) اگست 1972

    Q: قومی مالیاتی کمیشن ایوارڈ کس نے شروع کیا؟

    A) بے نظیر بھٹو
    B) نواز شریف
    C) معراج خالد
    D) فاروق لغاری

    Q: پاکستان اور چین کے درمیان سرحدی معاہدہ کب ہوا؟

    A) 1950
    B) 1956
    C) 1961
    D) 1963

    Q: گوادر بندرگاہ کس کے تعاون سے تعمیر ہوئی؟

    A) ایران
    B) چین
    C) کویت
    D) امریکہ

    Q: پاکستان اور بھارت کے درمیان کشمیر کے مسئلے پر کتنی جنگیں ہوئیں؟

    A) 2
    B) 3
    C) 4
    D) 5

    Q: پاکستان اور بھارت کے درمیان شملہ معاہدہ کب ہوا؟

    A) 1969
    B) 1972
    C) 1976
    D) 1980

    Q: ٫۔ 1960 ۶ میں بھارت اور پاکستان کے درمیان کون سا معاہدہ ہوا؟

    A) معاہدہ سندھ طاس
    B) ایٹمی تنصیبات پر حملہ نہ کرنے کا معاہدہ
    C) شملہ معاہدہ
    D) تجارتی معاہدہ

    Q: شاہ ایران نے پہلی بار پاکستان کا دورہ کب کیا؟

    A) 1948
    B) 1950
    C) 1952
    D) 1953

    Q: علاقائی تعاون برائے ترقی کے اراکین کون تھے؟ (RCD)

    A) اور پاکستان ایران، ترکی
    B) اور ترکی ایران، سعودی عرب
    C) اور پاکستان عراق ، ترکی
    D) اور ایران پاکستان، افغانستان
Bootstrap Footer Square Arrow Go to Top Button