Q: کا ایسا مجموعہ ہے جو کمپیوٹر کو بتا سکے کہ کیا کرنا اور کیسے کرنا ہے ( instruction ) ہدایات ______________
Q: لو لیول لینگویج_________________کے قریب تر ہیں؟
Q: پروگرامنگ کا جزو نہیں ہے؟ C ذیل میں کونسا
Q: کمپائلرکےآوٹ پُٹ کو ________ کہا جاتا ہے۔
Q: کو بائزی کوڈ میں لکھا جاتا ہے؟ ( statements) کونسی لینگوئج میں ہدایات
Q: ایک رکاوٹ،مشکل یا چیلنج یا کوئی بھی ایسی صورتحال ہے جس سے نکلنا مقصود ہو۔___________________
Q: الگورتھم کی ان خصوصیت کو بیان کرتی ہے جن سے ہم اس الگورتھم کت بارے میں یہ جاننے کی کوشش کرتے ہیں کہ الگورتھم کس حد تک وسائل کو استعمال کرتا ہے؟
Q: مناسب اور منطقی اقدامات کی وہ فہرست جوکسی مخصوص مسلئےکو حل کے طور پر لکھی جاتی ہے۔
Q: الگورتھم حسابی مرحلوں یا اقدامات کا ایک ترتیب وار سلسہ ہے جو ان پٹ کو _____________ میں تبدیل کرتا ہے۔
Q: ایسے فنکشنز جو ڈیٹا لیتے اور پھر انہیں کسی ویری ایبل میں سٹور کرتے ہیں______ کہلاتے ہیں۔
Q: ان میں کونسا فنکشن آوٹ پُٹ کو سکرین پر دکھانے کے لیے استعمال ہوتا ہے؟
Q: کونسا فنکشن پروگرام کے چلنے کے دوران کسی ویری ایبل کی قیمت رکھنے کے لیے استعمال ہوتا ہے؟
Q: سی لینگوئج میں ہر اسٹیٹمنٹ کا اختتام _____________________سے کیا جاتا ہے۔
Q: ذیل میں کونسا فارمیٹ سپیسفائر انٹیجر کے لیے استعمال ہوتا ہے؟
Q: آوٹ پَٹ پر نئ لائن ڈالنے کے لیے کونسا اسکیپ سیکونس استعمال کیا جاتا ہے؟
Q: ان میں سے کونسا آپریٹر ماڈولس آپریٹر کہلاتا ہے؟
Q: کونسا آپریٹر ویری ایبل کی قیمت میں ایک عدد کاضافہ کردیتا ہے؟
Q: کون سا آپریٹر ویری ایبل کی قیمت میں عبارت میں استعمال ہونے کے بعد ،۱ کا اضافہ کرے گا؟
Q: ہو گا؟Trueہوگا اگر اس کی دونوں شرائط کا نتیجہ True کون سا آپریٹر ہے جس کا نتیجہ